فرمان الہی بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ   اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے   *        IFree Palestinevisit to ANF

17 Apr
Lebanon on a historic day, things are going well: Conference expresses Israel war

لبنان تاریخی دن اچھی ہو رہی ہے کانفرنس کا اظہار اسرائیل جنگ


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان دیتے ہوئے امریکی صدر نے لکھا ہے کہ یہ پیش رفت ایک تاریخی دن ثابت ہو سکتی ہے۔


اپنی ثالثی میں طے پانے والی جنگ بندی کو مسلسل سراہتے ہوئے انہوں نے دن کی 29 ویں پوسٹ میں مزید کہا کہ شاید لبنان کے لیے یہ ایک تاریخی دن تھا، اچھی چیزیں ہو رہی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک 10 روزہ سیز فائر پر متفق ہو گئے ہیں۔