فرمان الہی بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ   اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے   *        IFree Palestinevisit to ANF

17 Apr
NATO criticized, after Strait of, Hormuz opened, paper lion NATO useless, US President,

آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد تنقید کے نیٹو پر تنقید، کاغذی شیر نیٹو بے کار، امریکی صدر

امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلنے کے اعلان کے بعد نیٹو پر تنقید کی اور کہا کہ اب جب کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال ختم ہو چکی ہے، نیٹو سے ان کو کال موصول ہوئی ہے۔انکا کہنا تھا کہ کال میں کہا گیا کہ امریکا کو نیٹو کی کسی مدد کی ضرورت ہے؟ صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے نیٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے سے دور رہیں۔

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کے ایرانی اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر بیان کہا کہ جب تک کہ نیٹو اپنے جہازوں کو تیل سے بھرنا نہ چاہیں تو دور رہیں۔ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ضرورت پڑنے پر کاغذی شیر نیٹو بے کار ہے۔